سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ

29 جنوری 2024
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے بڑھ گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 84 ہزار 671 روپے ہوگئی۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں