ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا، آج سونے کی فی تولہ قیمت 7 سو روپے بڑھ گئی۔
ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح 10گرام سونا 600 روپے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 85 ہزار271 روپے ہوگئی۔












لائیو ٹی وی