• KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.4°C

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو: کینوا
— فائل فوٹو: کینوا

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونا 686 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 85 ہزار 422 روپے کا ہو گیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026