• KHI: Partly Cloudy 29.9°C
  • LHR: Sunny 29.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.9°C
  • LHR: Sunny 29.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.7°C

چلی: جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، 46 افراد ہلاک، متعدد شہری لاپتا

شائع اپ ڈیٹ
جنگلات کے قریب واقع  گھر اور کئی گاڑیاں  آگ کی لپیٹ میں آگئیں—فوٹو:رائٹرز
جنگلات کے قریب واقع گھر اور کئی گاڑیاں آگ کی لپیٹ میں آگئیں—فوٹو:رائٹرز

جنوبی امریکی ملک چلی کے وسطی اور جنوبی علاقوں کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ کے باعث 46 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ صدر نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کردیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ساحلی شہروں والپاریسو اور وینا دیل مار میں ہزاروں ایکڑ کا رقبہ جل کر راکھ میں تبدیل ہوگیا۔

جنگلات کے قریب واقع گھر اور کئی گاڑیاں آگ کی لپیٹ میں آگئیں، خوفناک آگ کے باعث 51 افراد ہلاک ہوچکے۔

حکام نے رہائشی علاقوں سے شہریوں کا انخلا کرایا جب کہ 2 کے قریب افراد تاحال لاپتا ہے، حکام نے شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026