• KHI: Clear 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.2°C
  • KHI: Clear 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.2°C
Live Election 2024

بلاول بھٹو کی موبائل فون سروس کی بحالی کیلئے الیکشن کمیشن اور عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت

شائع February 8, 2024

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں موبائل فون سروسز کو فوری طور پر بحال کیا جانا چاہیے۔

بلاول بھٹو نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی نے موبائل فون سروسز کے لیے الیکشن کمیشن اور عدالتوں سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025