• KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
Live Election 2024

موبائل فون سروسز بند ہونے سے ہونے والی مشکلات کا اندازہ ہے، نگران وزیراعظم

شائع February 8, 2024

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ موبائل فون سروسز بند ہونے سے ہونے والی مشکلات کا اندازہ ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم نے اسلام آباد ماڈل اسکول فار بوائز جی سکس فور کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر پریزائیڈنگ اور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران نے وزیراعظم کو بریف کیا۔

نگران وزیر اعظم نے بتایا کہ عام انتخابات میں ٹرن آؤٹ کے حوالے سے کوئی بھی بات کرنا قبل ازوقت ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025