• KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
Live Election 2024

بہاولپور: این اے 167، پولنگ اسٹیشن نمبر 41 پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار آگے

شائع February 8, 2024

بہاولپور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 167 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 41 کا غیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ موصول ہو چکا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق این اے 167 سے مسلم لیگ (ن) کے عثمان اویسی 280 ووٹ کے ساتھ آگے جبکہ آزاد امیدوار عامر وارن 190 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025