Live Election 2024

راولپنڈی: این اے 56 کے 6 پولنگ اسٹیشن کےغیرحتمی غیرسرکاری نتائج، شیخ رشید احمد آگے

شائع February 8, 2024 اپ ڈیٹ February 8, 2024 08:07pm

راولپنڈی کے حلقے این اے 56 کے 6 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی، غیرسرکاری نتائج کے مطابق شیخ رشید احمد 2 ہزار 392 ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے حنیف عباسی 2 ہزار 24 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026