• KHI: Partly Cloudy 19.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.4°C
  • ISB: Cloudy 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.4°C
  • ISB: Cloudy 12.4°C
Live Election 2024

عوام نے بتادیا مینڈیٹ میں گڑبڑ کا نتیجہ انتشار کی صورت میں نکلے گا، شاہد خاقان عباسی

شائع February 9, 2024

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے انتخابی نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے اپنا دوٹوک فیصلہ سنادیا ہے اور عوام نے بتادیا کہ مینڈیٹ میں گڑبڑ کا نتیجہ انتشار کی صورت نکلے گا۔

’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ انتخابی عمل مکمل ہوچکا، ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تمام لیڈر مل بیٹھیں اور جان لیں کہ تاریخ خود غرض سیاستدانوں پر کوئی رحم نہیں کرتی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025