Live Election 2024

این اے76 نارووال 2 کا غیر حتمی نتیجہ، احسن اقبال کامیاب

شائع February 9, 2024 اپ ڈیٹ February 9, 2024 05:40pm

این اے76 نارووال 2 کے گیر حتمی نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال ایک لاکھ 36 ہزار 279 ووٹ سے کامیاب ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق آزاد امیدوار کرنل ریٹائرڈ جاوید صفدر کاہلوں ایک لاکھ 9 ہزار 309 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026