• KHI: Clear 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.2°C
  • KHI: Clear 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.2°C
Live Election 2024

راولپنڈی: حلقہ این اے-56 سے مسلم لیگ(ن) کے حنیف عباسی کامیاب

شائع February 9, 2024

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔56 سے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار حنیف عباسی 96 ہزار 649 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔

راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔56، راولپنڈی 5 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے حنیف عباسی 96ہزار 649 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

اس حلقے سے آزاد امیدوار شہریار ریاض 82ہزار 613 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

سینئر سیاستدان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو صرف 368 ووٹ ملے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025