• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
Live Election 2024

لاہور 15، پی پی 159 کے غیر حتمی نتائج، مریم نواز کامیاب

شائع February 9, 2024

لاہور 15، پی پی 159 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کی مریم نواز شریف 23 ہزار 598 ووٹ لے کر جیت گئی ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق آزاد امیدوار مہر شرافت علی 21 ہزار 491 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025