Live Election 2024

این اے 64 گجرات: پوسٹل ووٹ کی گنتی میں آزاد امیدوار قیصرہ الٰہی کامیاب

شائع February 13, 2024 اپ ڈیٹ February 13, 2024 01:17pm

این اے 64 گجرات سے پوسٹل ووٹ کی گنتی میں آزاد امیدوار و سابق وزیر اعلٰی پنجاب کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کامیاب ہوگئی ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق قیصرہ الٰہی کو گنتی کے بعد 98 ووٹ جبکہ مسلم لیگ (ق) کے سالک حسین کو 29 ووٹ ملے۔

یاد رہے کہ آزاد امیدوار قیصرہ الہٰی نے ریٹرننگ افسر کو دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026