• KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.1°C

پی ایس ایل: پاکستان کرکٹ بورڈ نے مفت ٹکٹس دینے کا سلسلہ بند کردیا

شائع اپ ڈیٹ
فائل فوٹو: ایکس
فائل فوٹو: ایکس

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہاسپٹلیٹی (اسپیشل) باکس اور مفت ٹکٹس دینےکا سلسلہ بند کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے وی آئی پی باکس کے ٹکٹ بھی فروخت کرنےکےاحکامات جاری کردیے۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تمام میچز کےلیے بھی انتظامیہ کومفت ٹکٹس دینےسے روک دیا گیا ہے، پی سی بی نے رواں سیزن میں سکیورٹی اور انتظامی امورکی مد میں 25 کروڑ روپے بچائے۔

پی ایس ایل کے گزشتہ سیزن میں اس حوالے سے پنجاب گورنمنٹ اور پی سی بی کے درمیان تنازعہ بھی پیدا ہوا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026