• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Election 2024

چیف سیکریٹری پنجاب کی نواز شریف، مریم نواز سے ملاقات کیلئے جاتی امرا آمد

شائع February 16, 2024

چیف سیکرٹری پنجاب پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے قائد نواز شریف اور چیف آرگنائرز مریم نواز سے ملاقات کے لیے جاتی امرا پہنچ گئے۔

چیف سیکرٹری نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو صوبے کی اب تک کی کارگردگی پربریفنگ دیں گے۔

چیف سیکریٹری کی مسلم لیگ (ن) کی نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے یہ تیسری ملاقات ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025