• KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Cloudy 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.8°C
  • KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Cloudy 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.8°C
Live Election 2024

کمشنر راولپنڈی کے الزامات، معاملے کی فی الفور تحقیقات کرائی جائیں، فیصل کریم کنڈی

شائع February 17, 2024

پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے کی فی الفور تحقیقات کرائی جائیں۔

ڈان نیوز سےخصوصی گفتگو ان کا کہنا تھا کہ کمشنر راولپنڈی کی باتوں کی تحقیقات کرائی جائے، پیپلز پارٹی کو بھی الیکشن کے حوالے سے تحفظات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تحیققات کرائی جائیں کہ کمشنر راولپنڈی کی باتوں میں کتنی سچائی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025