• KHI: Partly Cloudy 22.6°C
  • LHR: Sunny 16.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.6°C
  • LHR: Sunny 16.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.1°C
Live Election 2024

کمشنر راولپنڈی کے مستعفی ہونے کے بعد بحران مزید بڑھ گیا، محمد زبیر

شائع February 17, 2024

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے مستعفی ہونے کے بعد بحران مزید بڑھ گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، سوائے اس کے کہ وہ شکست کو قبول کرے اور ملک کر آگے بڑھنے دے۔

کارٹون

کارٹون : 20 مارچ 2026
کارٹون : 19 مارچ 2026