• KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
Live Election 2024

مستعفی ہونے والے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کا تبادلہ کردیا گیا

شائع February 17, 2024

پنجاب حکومت نے مستعفی ہونے والے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کا تبادلہ کردیا۔

پنجاب حکومت نے گریڈ 20 کے افسر لیاقت علی چٹھہ کا تبادلہ کرتے ہوئے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔

لیاقت علی چٹھہ کی جگہ ڈی جی راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی سیف انور کو راولپنڈی ڈویژن تعینات کردیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025