• KHI: Partly Cloudy 22.5°C
  • LHR: Clear 18°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.5°C
  • LHR: Clear 18°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.9°C

خیرپور سے گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت

شائع February 19, 2024
— فائل فوٹو: رائٹرز
— فائل فوٹو: رائٹرز

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کو خیر پور سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جس سے اس کی یومیہ پیدوار میں اضافہ متوقع ہے۔

اوجی ڈی سی ایل کی جانب سے اسٹاک ایکس چینج کو ایک نوٹس کے ذریعے بتایا گیا ہے کہ او جی ڈی سی ایل کو خیر پور میں قائم کھارو ون کی گیس فیلڈ سے ایک کروڑ 40 لاکھ ملین مکعب فٹ گیس کے ذخائر ملے ہیں۔

تیل کے جو ذخائر دریافت ہوئے ہیں اس سے یومیہ پیداوار کا تخمینہ 93 بیرل لگایا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 مارچ 2026
کارٹون : 19 مارچ 2026