• KHI: Partly Cloudy 28.2°C
  • LHR: Heavy Rain 28.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.2°C
  • LHR: Heavy Rain 28.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.7°C

مغربی ہواؤں کے زیر اثر کراچی میں بارش کی پیش گوئی

شائع اپ ڈیٹ
—فائل فوٹو : ثوبیہ شاہد
—فائل فوٹو : ثوبیہ شاہد

کراچی میں مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی کہ 25 فروری کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے، مذکورہ سسٹم کے زیر اثر بلوچستان اور سندھ میں بارش کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ کراچی میں بھی اس سسٹم کے زیراثر بارش ہونے کا امکان ہے اور یہ سسٹم 27 فروری تک اثر انداز رہے گا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026