• KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Rain 25°C
  • ISB: Heavy Rain 21.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Rain 25°C
  • ISB: Heavy Rain 21.8°C

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی بڑی کمی

شائع February 23, 2024 اپ ڈیٹ February 23, 2024 02:29pm
— فائل : کینوا
— فائل : کینوا

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار100 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونا ایک ہزار 29 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ83 ہزار 556روپے کا ہوگیا۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026