• KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Heavy Rain 27.7°C
  • ISB: Heavy Rain 26.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Heavy Rain 27.7°C
  • ISB: Heavy Rain 26.9°C

راولپنڈی: ڈھوک سیداں میں گیس لیکج سے دھماکا، میاں بیوی، 4 بچے جھلس گئے

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں گیس لیکج سے دھماکا،میاں بیوی اور چار بچے جھلس گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ترجمان ریسکیو نے بتایا کہ فوری طور پر ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں، جھلسنے والے 6 افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

ترجمان ریسکیو کا کہنا تھا کہ لواحقین کے مطابق گھر میں گیس لیکج تھی، بجلی کا بٹن دبایا تو دھماکا ہوا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026