شمالی وزیرستان: میران شاہ روڈ پر پولیس وین کھائی میں جاگری، ایک اہلکار جاں بحق

شائع February 24, 2024
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میران شاہ روڈ پرپولیس وین کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 2 دیگر زخمی ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ زخمی اہلکاروں کو میرانشاہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 23 مارچ 2026
کارٹون : 20 مارچ 2026