• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Election 2024

مریم نواز کا مستحق طلبہ کی تعلیم کا خرچہ اٹھانےکا اعلان

شائع February 26, 2024

نو منتخب وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے مستحق طلبہ کی تعلیم کا خرچہ اٹھانےکا اعلان کر دیا۔

اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کوئی بچہ پڑھنا چاہتا ہے تو اعلیٰ تعلیم کے لیے وسائل دیں گے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ طلبہ، نوجوانوں کو ای بائیک دیں گے، نوجوانوں کو سود سے پاک قرضے اور ٹریننگ دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو لیپ ٹاپ، آئی پیڈ اور ٹیبلٹس دیں گے

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025