• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Election 2024

مریم نواز کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکان کا پنجاب اسمبلی کے سامنے جشن

شائع February 27, 2024

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر پارٹی کی خواتین ارکان اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کے سامنے جشن منایا۔

اس موقع پر ڈھول کی تھاپ پر نوجوانوں نے بھنگڑے ڈالے اور مریم نواز کے حق میں نعرے بازی کی، خواتین اراکین نے مریم نواز کی تصویر والے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025