• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Election 2024

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی: سکھر میں جے یو آئی (ف)، جی ڈی اے کے کارکنان کا احتجاج

شائع February 27, 2024

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سکھر میں جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمٰن (جے یو آئی ف) اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے کارکنان نے دھرنا دیا۔

احتجاج میں شریک مظاہرین نے مبینہ دھاندلیوں اور کراچی میں مظاہرین پر تشدد کے خلاف فلگ شگاف نعرے بازی بھی کی۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025