• KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.4°C

سپر ٹیکس کی ادائیگی کے خلاف حکم امتناع کالعدم قرار

شائع اپ ڈیٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس سال 2023 کے نظرثانی سپر ٹیکس ریٹ پر حکم امتناع دیا تھا — فائل فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس سال 2023 کے نظرثانی سپر ٹیکس ریٹ پر حکم امتناع دیا تھا — فائل فوٹو

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپر ٹیکس کی ادائیگی کے خلاف حکم امتناع کالعدم قرار دے دیا۔

ترجمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم امتناع کالعدم کیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس سال 2023 کے نظرثانی سپر ٹیکس ریٹ پر حکم امتناع دیا تھا۔

ترجمان ایف بی آر کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے بینچ نے اپنے مشاہدات میں کہا ہے کہ حکومت، ایف بی آر کو سنے بغیر مؤثر قانون کو معطل کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026