• KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 17.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 17.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.5°C
Live Election 2024

صدارتی انتخاب: آصف علی زرداری، محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور

شائع March 4, 2024

صدارتی امیدوار و سابق صدرآصف علی زرداری اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے، الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کے موقع پر میڈیا کو باہر نکال دیا۔

سیکیورٹی اہلکار نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی ہدایت پر میڈیا کا داخلہ ممنوع ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 مارچ 2026
کارٹون : 19 مارچ 2026