سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ

شائع اپ ڈیٹ
— فائل: کینوا
— فائل: کینوا

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 25 ہزار400 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 93 ہزار 244 روپے ہوگئی۔

واضح رہے کہ ملک میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کا رجحان جاری ہے، گزشتہ روز بھی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026