• KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.1°C

اسکردو: چینی باشندے کے گھر سے غیر قانونی طور پر جمع کی گئی 70 ٹن معدنیات برآمد

شائع اپ ڈیٹ
چینی باشندے نے اپنے کرایہ کے مکان میں معدنیات کا غیر قانونی ذخیرہ کیا تھا — فوٹو: ڈان نیوز
چینی باشندے نے اپنے کرایہ کے مکان میں معدنیات کا غیر قانونی ذخیرہ کیا تھا — فوٹو: ڈان نیوز

اسکردو میں محکمہ معدنیات نے پولیس کے ہمراہ چینی باشندے کے گھر پر چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر جمع کی گئی 70 ٹن معدنیات برآمد کرلی۔

محکمہ معدنیات گلگت بلتستان کے مطابق اسکردو میں چینی باشندے نے گھر پر غیر قانونی طور پر معدنیات جمع کر رکھی تھی۔

محکمے کی ٹیم کے پولیس کے ہمراہ چھاپے میں 70 ٹن معدنیات کی کھیپ ضبط کرلی گئی۔

چینی باشندے نے اپنے کرایہ کے مکان میں معدنیات کا غیر قانونی ذخیرہ کیا تھا۔

محکمہ معدنیات کے مطابق غیر قانونی مائننگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہو گی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026