• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Election 2024

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کی آصف علی زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

شائع March 9, 2024

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے آصف علی زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

عبدالعلیم خان نے کہا کہ صدر وفاق کی علامت ،اس وقت پاکستان کو متحد ہو کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، امید ہے زرداری صاحب اپنے فرائض منصبی کو بھرپور طریقے سے نبھائیں گے، آصف علی زرداری وفاق کی تمام اکائیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025