• KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Clear 10.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.8°C
  • KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Clear 10.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.8°C
Live Election 2024

ملک کو مسائل سے نکالنے میں صدرمملکت آصف زرداری اپنا کردارادا کریں گے، نیئربخاری

شائع March 9, 2024

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نیئربخاری نے کہا ہے کہ ملک کو مسائل سے نکالنے میں صدر مملکت آصف زرداری اپنا کردارادا کریں گے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جمہوریت ایک بہترین انتقام ہے، آج ملک میں ایک اور جمہوری عمل مکمل ہوا، ملک کو مسائل سے نکالنے میں صدرمملکت آصف زرداری اپنا کردارادا کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 5 فروری 2026
کارٹون : 4 فروری 2026