• KHI: Partly Cloudy 29.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.4°C
  • ISB: Clear 29.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.4°C
  • ISB: Clear 29.4°C

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

شائع اپ ڈیٹ
۔۔۔ فائل فوٹو: اے ایف پی
۔۔۔ فائل فوٹو: اے ایف پی

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق پشاور اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اسی طرح اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

پشاور، مانسہرہ، صوابی، مردان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے سے لرز اٹھے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026