• KHI: Partly Cloudy 29.9°C
  • LHR: Sunny 29.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.9°C
  • LHR: Sunny 29.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.7°C

شاہد آفریدی کو حکومت نے 2 وزارتوں کی پیشکش کردی

شائع اپ ڈیٹ
فائل فوٹو: ایکس
فائل فوٹو: ایکس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو حکومت نے 2 وزارتوں کی پیشکش کردی۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ شاہد آفریدی کو وزیراعظم شہباز شریف نے دو وزارتوں کی پیشکش کی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سابق کپتان کو اسپورٹس اور یوتھ کی وزارتوں کی پیشکش کی جس پر شاہد آفریدی نے شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا اور معذرت کرلی۔

شاہد آفریدی نے پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی عزت کا شکریہ، اپنی فاؤنڈیشن پر فوکس کرنا چاہتا ہوں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026