• KHI: Partly Cloudy 33.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 33.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.4°C

کراچی سے پہلی عید اسپیشل ٹرین آج پشاور روانہ ہوگی

شائع April 7, 2024 اپ ڈیٹ April 7, 2024 08:21am
فائل فوٹو: ایکس
فائل فوٹو: ایکس

عیدالفطر کے موقع پر پاکستان ریلویز کی جانب سے کراچی سے 2 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔

ڈان نیوز کے مطابق ریلوے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ 17 کوچز پر مشتمل پہلی عید اسپیشل ٹرین شام 6 بجے سٹی اسٹیشن سے روانہ ہوگی۔

پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پرکراچی سے 2 اسپیشل ٹرینیں چلانے کااعلان کیا ہے۔

دوسری جانب لاہور اور اسلام آباد میں کام کرنے کے لیے مختلف شہروں سے آئے افراد کی عید منانے آبائی علاقوں کو واپسی شروع ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026