• KHI: Partly Cloudy 22.7°C
  • LHR: Clear 18°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.7°C
  • LHR: Clear 18°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.9°C

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹریکٹر ٹرالی کی اسکول وین کو ٹکر، 3 طلبہ جاں بحق، اساتذہ سمیت 11 زخمی

شائع April 8, 2024
—فائل فوٹو:فیس بک
—فائل فوٹو:فیس بک

پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل میں ٹریکٹر ٹرالی کی اسکول وین کو ٹکر سے نتیجے میں 3 طلبہ جاں بحق اور اساتذہ سمیت 11 بچے زخمی ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق حادثہ شورکوٹ روڈ موٹروے انٹر چینج کے سامنے تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ زخمی طلبہ کو موقع پر طبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 مارچ 2026
کارٹون : 19 مارچ 2026