• KHI: Partly Cloudy 27.9°C
  • LHR: Rain 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.9°C
  • LHR: Rain 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.9°C

پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش، شدید زخمی ہو گئے

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

پنجاب اسمبلی کے ملازم حاجی محمد یوسف نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں وہ زمین پر گر کر شدید زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کے ملازم نے پنجاب اسمبلی کی پرانی عمارت سے چھلانگ لگا دی۔

پنجاب اسمبلی کا ملازم زمین پر گر کر شدید زخمی ہو گیا، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مبینہ طور پر خود کشی کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026