• KHI: Sunny 30.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.4°C
  • KHI: Sunny 30.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.4°C

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایکس پولیس سروس مین جاں بحق

شائع April 23, 2024 اپ ڈیٹ April 23, 2024 02:04pm
—فائل فوٹو: شٹراسٹاک
—فائل فوٹو: شٹراسٹاک

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں تھانہ انقلاب کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایکس پولیس سروس مین جاں بحق ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ایکس سروس مین باغبانان میں دکان کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر موجود تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026