فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ہو گیا

شائع April 30, 2024
— فائل فوٹو: کینوا
— فائل فوٹو: کینوا

ملک بھر میں فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 390 روپے ہو گئی۔

کارٹون

کارٹون : 8 فروری 2026
کارٹون : 7 فروری 2026