• KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Cloudy 30.3°C
  • ISB: Sunny 30.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Cloudy 30.3°C
  • ISB: Sunny 30.1°C

بلوچستان: تربت میں زلزلے کے جھٹکے

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

بلوچستان کے علاقے تربت میں 4.2 شدت زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق زلزلہ پیمامرکز نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔

مزید بتایا کہ زلزلےکی زیر زمین گہرائی 12کلومیٹر تھی، جبکہ مرکز تربت تھا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026