شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا

شائع May 3, 2024 اپ ڈیٹ May 3, 2024 03:13pm
— فائل فوٹو: ایکس
— فائل فوٹو: ایکس

خیبرپختونخوا کابینہ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو فارغ کردیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق خالد لطیف مروت ایم این اے شیر افضل مروت کے بھائی ہیں، جبکہ وہ کابینہ میں معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی تھے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026