ملک بھر میں آج بھی سونا 800 روپے سستا ہوگیا۔

ڈان نیوز کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 2 لاکھ 5 ہزار 75 روپے ہو گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت 500 روپے نیچے آ گئی تھی، جس کے بعد فی تولا سونا 2 لاکھ 40 ہزار روپے کا ہو گیا تھا۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں