• KHI: Clear 17°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 17°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C

لاہور پولیس کے اہلکاروں کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا

شائع May 26, 2024
فائل فوٹو: اے پی
فائل فوٹو: اے پی

لاہور پولیس کے اہلکاروں کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے چار بسیں مہیا کر دی گئیں۔

ڈان نیوز کے مطابق لاہور پولیس کے اہلکاروں کا دیرینہ مسئلہ حل کرلیا گیا، ملازمین کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے 4 بسیں مہیا کی گئی ہیں جو انہیں گھر سے پولیس لائن اور پھر ڈیوٹی سے گھر پہنچائیں گی۔

اس کے علاوہ دور دراز کے علاقوں سے ڈیوٹی کرنے کے لیے لاہور آنے والے پولیس اہلکاروں کے لیے پک اینڈ ڈراپ روٹ کا بھی اضافہ کیا گیا ہے، مفت اور بروقت بس سروس ملنے اہلکاروں نے افسران کا شکریہ ادا کیا۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025