• KHI: Partly Cloudy 29.9°C
  • LHR: Sunny 29.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.9°C
  • LHR: Sunny 29.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.7°C

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی یورپ کے دورے پر روانہ

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو: اے پی پی
— فائل فوٹو: اے پی پی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی یورپ کے دورے پر روانہ ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق محسن نقوی برطانیہ کے لیے روانہ ہوئے ہیں، اس کے بعد وہ اٹلی اور ویٹیکن سٹی جائیں گے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی برطانیہ کے وزیر داخلہ اور دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے ، اسی طرح وہ روم میں اطالوی وزیر داخلہ سے ملیں گے۔

محسن نقوی ویٹیکن سٹی بھی جائیں گے اور پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026