• KHI: Partly Cloudy 32.8°C
  • LHR: Rain 33.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 32.8°C
  • LHR: Rain 33.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.5°C

حکومت خیبر پختونخوا نے اعلیٰ تعلیم میں اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دے دی

شائع اپ ڈیٹ
ٹاسک فورس قوانین میں ترامیم، مالی بحران اور دیگر مسائل پر سفارشات تیار کرے گی — فائل فوٹو: پشاور یونیورسٹی فیس بک
ٹاسک فورس قوانین میں ترامیم، مالی بحران اور دیگر مسائل پر سفارشات تیار کرے گی — فائل فوٹو: پشاور یونیورسٹی فیس بک

حکومت خیبر پختونخوا نے اعلیٰ تعلیم میں اصلاحات کے لیے ٹاسک فورس تشکیل دے دی جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ٹاسک فورس میں 11 اعلیٰ تعلیم یافتہ تجربہ کار پروفیسرز شامل ہوں گے۔

وائس چانسلر کے ایم یو ڈاکٹر ضیا الحق ٹاسک فورس کے کنوینر ہوں گے۔

ٹاسک فورس قوانین میں ترامیم، مالی بحران اور دیگر مسائل پر سفارشات تیار کرے گی اور یہ سفارشات 30 دن کے اندر حکومت کو پیش کی جائیں گی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026