• KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C

نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو: نیب ویب سائٹ
— فائل فوٹو: نیب ویب سائٹ

چیئرمین سینیٹ اور قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی منظوری کے بعد نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق گزٹ نوٹیفکیشن وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اس کو قومی احتساب(ترمیمی) آرڈیننس 2024 کہا جائے گا۔

نیب آرڈیننس کے تحت زیر حراست ملزم کا ریمانڈ 14دن سے بڑھاکر40 دن کردیا گیا۔

نیب افسر کی جانب سے بدنیتی پر مشتمل نیب ریفرنس بنانے پر سزا 5سال سے کم کر کیے 2 سال کر دی گئی ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ان پر جرمانہ بھی کیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026