• KHI: Sunny 27.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.9°C
  • KHI: Sunny 27.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.9°C

والی بال: آسٹریلیا کو دوسرے میچ میں بھی شکست، پاکستان نے سیریز اپنے نام کرلی

شائع May 29, 2024 اپ ڈیٹ May 29, 2024 09:45pm
سیریز کا آخری اور تیسرا میچ 30 مئی کو کھیلا جائے گا — فائل فوٹو: پاکستان والی بال فیڈریشن
سیریز کا آخری اور تیسرا میچ 30 مئی کو کھیلا جائے گا — فائل فوٹو: پاکستان والی بال فیڈریشن

پاکستان نے آسٹریلیا کو مسلسل دوسرے میچ میں شکست دیتے ہوئے پاک ۔ آسٹریلیا والی بال سیریز جیت لی۔

لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں کھیلی جانے والی سیریز کے دوسرے میچ میں کینگروز کے خلاف گرین شرٹس نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پہلا سیٹ 24 کے مقابلے میں 26 پوائنٹس سے جیتا۔

پاکستان نے دوسرا سیٹ 19 کے مقابلے میں 25 جبکہ تیسرا سیٹ 23 کے مقابلے میں 25 پوائنٹس سے اپنے نام کیا۔

سیریز کا آخری اور تیسرا میچ 30 مئی کو کھیلا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026