• KHI: Partly Cloudy 31°C
  • LHR: Rain 32.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 31°C
  • LHR: Rain 32.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 29.2°C

والی بال: پاکستان نے تیسرا میچ بھی جیت لیا، آسٹریلیا سیریز میں وائٹ واش

شائع اپ ڈیٹ
وزیراعظم یوتھ پروگروام کے چیئرمین رانا مشہود اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے — فائل فوٹو: وائٹ اسٹار
وزیراعظم یوتھ پروگروام کے چیئرمین رانا مشہود اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے — فائل فوٹو: وائٹ اسٹار

پاک ۔ آسٹریلیا والی بال سیریز پاکستان نے جیت لی اور 3 میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا وائٹ واش ہوگئی۔

پاکستان نے آخری میچ میں آسٹریلیا کو 0-3 سیٹ سے شکست دی اور گینگروز، گرین شرٹس کی فتوحات کا سلسلہ روکنے میں ناکام رہے۔

پاکستان نے تیسرا میچ 24-26، 20-25 اور 20-25 پوائنٹس سے جیتا۔

وزیراعظم یوتھ پروگروام کے چیئرمین رانا مشہود اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے چوہدری یعقوب کے ہمراہ انعامات تقسیم کیے۔

پاکستان نے پہلے اور دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کو 0-3 سیٹ سے شکست دی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026