• KHI: Partly Cloudy 28°C
  • LHR: Rain 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 28°C
  • LHR: Rain 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.3°C

کراچی: 7 اضلاع میں 22 مویشی منڈیاں قائم کرنے کی اجازت

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو: آن لائن
— فائل فوٹو: آن لائن

کمشنر کراچی نے سات اضلاع میں 22 مویشی منڈیاں قائم کرنے کی اجازت دے دی۔

ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں 22 مویشی منڈیاں قائم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

ضلع جنوبی، وسطی، کورنگی، شرقی، غربی اور کیماڑی میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دی گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026