• KHI: Sunny 23.1°C
  • LHR: Heavy Rain 14°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.8°C
  • KHI: Sunny 23.1°C
  • LHR: Heavy Rain 14°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.8°C

ڈی ایچ اے نے حکومت سندھ سے کراچی میں ہاؤسنگ اتھارٹی کی توسیع کیلئے اراضی مانگ لی

شائع June 4, 2024
— فائل فوٹو: وائٹ اسٹار
— فائل فوٹو: وائٹ اسٹار

ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) نے حکومت سندھ سے کراچی میں ہاؤسنگ اتھارٹی کی توسیع کے لیے اراضی مانگ لی۔

ڈان نیوز کے مطابق ڈی ایچ اے انتظامیہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے نام لکھے گئے خط میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی کی توسیع کے لیے 5 سے 6 ہزار ایکڑ اراضی مانگی گئی ہے۔

اس پر وزیر اعلیٰ ہاؤس نے ڈی سی کیماڑی کو اراضی کے سروے اور مناسب جگہ کی نشاندہی کی ہدایت کردی۔

کارٹون

کارٹون : 15 مارچ 2026
کارٹون : 14 مارچ 2026